اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,792FansLike
9,985FollowersFollow
563,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دبئی:پاکستانیوں نے دبئی جا کر بھی گداگری شروع کر دی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں رمضان کے دوران 319 گداگروں کو گرفتار کیا گیا جن میں ڈھائی سو سے زائد پاکستانی شامل ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 167 مرد جبکہ 152 خواتین شامل ہیں۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ عوام گداگروں کو پیسے دینے سے اجتناب کرے۔پولیس کے مطابق گرفتار گداگروں میں 253 پاکستانی، 40 بھارتی بھی شہری شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان گرفتار افراد میں سے 9 کو عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔