اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

علی محمد خان رہائی کے بعد چھٹی بار گرفتار

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے رہنما علی محمد خان کو اینٹی کرپشن مردان نےدوبارہ گرفتار کر لیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق علی محمد خان کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا ، ان پر مردان میں مختلف یونین کونسلز میں ترقیاتی کاموں میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

علی محمد خان کی غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں آج عدالت نے ضمانت منظور کی تھی۔

علی محمد خان رہائی کے بعد چوتھی مرتبہ گرفتار

اینٹی کرپشن کی جانب سے اشتیاق اڑمر، تیمور جھگڑا، کامران بنگش، فضل الٰہی ، اسد قیصر اور ارباب جہانداد کے خلاف بھی کارروائی کرنے کاعندیہ دیا گیا۔

اس حوالے سے چھاپوں اور گرفتاریوں کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔