اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اللّٰہ نےموقع دیاتو نیاپاکستان ضروربنائیں گے:جہانگیرترین

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پاکستان کو صحیح معنوں میں طاقت ور بنانے کے عزم کا اظہار کردیا۔

پاکپتن میں آئی پی پی کے تحت سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کی تقسیم کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں جہانگیر ترین، فردوس اعوان اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

اس موقع پر اپنے خطاب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ اللّٰہ نے ہمیں موقع دیا تو نیا پاکستان ضرور بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا فرض ہے، اس فرض کو پورا کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 75 سال میں ایسےحالات نہیں جو آج درپیش ہیں، ہم پاکستان کو صحیح معنوں میں طاقت ور ملک بنائیں گے۔

نواز شریف کو باجوہ اور جسٹس اعجاز الاحسن پر تنقید نہیں کرنی چاہیے:جہانگیر ترین