اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عمران خان کو الیکشن سے باہر کرنے کی کوشش کی جارہی،اسدقیصر

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ‏چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ دوسری طرف نواز شریف کو ریلیف اور پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔

تحریک انصاف نہیں چھوڑی ،مذاکرات کے لیے تیارہیں:اسد قیصر

اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کو بے معنی قرار دے دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شیری رحمٰن کے بیان کی تعریف کرتے ہیں۔