اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,407FansLike
9,997FollowersFollow
567,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پارلیمنٹ حملہ کیس :عدالت نے اسد عمر کیخلاف درخواست نمٹا دی

 

اسلام آباد ، عدالت نے پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں اسد عمر کیخلاف درخواست نمٹا دی۔

سیشن کورٹس اسلام آباد میں پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں اسد عمر کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی ، ایڈیشنل سیشن جج عبد الغور کاکڑ کی عدالت میں تفتیشی افسر پیش ہوئے اور اسد عمر کیخلاف کیس واپس لینے کی استدعا کی گئی۔

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیسز؛ وزیراعظم کوحاضری سے مستقل استثنیٰ

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ اسد عمر کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے ،پولیس کے بیان کے بعد اسد عمر کے وکلاء نے درخواست واپس لے لی۔

عدالت نے تفتیشی افسر کے بیان کے بعد اسد عمر کی درخواست نمٹا دی۔