اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,407FansLike
9,997FollowersFollow
567,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ15 ہزار500 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

اسی طرح 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 542 روپے پر آ گئی۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ84 ہزار 757 روپے پر ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ،موجودہ قیمت2 ہزار2 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی جارہی ہے۔