اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,302FansLike
9,999FollowersFollow
568,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

 

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 900 روپے اضافہ کر دیا گیاہے۔

کراچی ، ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہو گیاہے۔

آل پاکستا ن جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 500 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 2 ڈالرز فی اونس ہو گیاہے۔