اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اقرار الحسن نے یوٹیوبر عروسہ خان سے تیسری شادی کر لی

معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے یوٹیوبر عروسہ خان سے تیسری شادی کر لی، عروسہ خان نے شادی کی تصدیق کر دی۔

عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوالات کے سیشن میں ایک مداح نے سوال کیا کہ کیا آپ شادی شدہ ہیں؟ عروسہ نے جواب دیا کہ میں شادی شدہ ہوں۔

فین کی جانب سے مبارک کا جواب دیا گیا جس پر عروسہ خان نے خیر مبارک میں رپلائی کیا۔

بھارتی ڈرامہ سی آئی ڈی کے معروف اداکار چل بسے

فین نے عروسہ سے کہا کہ پلیز ہمارے اقرار بھائی کا خیال رکھیے گا تو انہوں نے جواب دیا انشا اللہ جبکہ اس سوال پر کہ اقرار یا پہلاج میں سے کون عروسہ نے کہا دونوں۔

ٹی وی شو کے میزبان اقرار الحسن کی پہلی اہلیہ قرت العین اقرار بھی نیوز اینکر رہ چکی ہیں جبکہ ان کی دوسری اہلیہ فرح اقرار بھی ٹی وی ہوسٹ ہیں۔