اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل افراد 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے

ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل افراد کے لیے اہم خبر یہ ہے کہ پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے افراد کو 15 روز بعد دوبارہ ٹیسٹ دینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں محکمہ داخلہ نے سمری وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ارسال کردی ہے۔ ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے اس سے قبل تین ماہ بعد دوبارہ ٹیسٹ دیتے تھے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کیلئے دوبارہ ٹیسٹ کی مدت کمی کی جارہی ہے۔

نواز شریف عوام کیلئے نہیں کیس ختم کرنے کیلئے واپس آئے: پرویز خٹک