اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,116FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایف سی کی کارروائی : چمن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، بارودی مواد پکڑا گیا

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف سی نے چمن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا اور کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف سی نے خفیہ اطلاع پر ایک گھر پر چھاپہ مارا جہاں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا تاہم اس دوران کسی دہشت گرد کے گرفتار ہونے کی اطلاع نہیں ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بارودی مواد سرکاری عمارتوں پر حملے اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کیا جا نا تھا ۔