اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر حملہ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ، سریاب روڈ پر گاہی خان چوک کے قریب پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ کیا گیا جسکے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں انتخابی دفتر پر بم دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے رپورٹ طلب کر لی ہے تاکہ واقعہ میں ملوث افراد کیخلاف الیکشن قوانین کے تحت بھی کارروائی کی جاسکے۔

عمران خان کی 14 سال کی سزا 14 سیکنڈ میں ختم ہو جائے گی، وکیل سلمان صفدر