اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ہم وفاق سے خیرات نہیں بلکہ اپنا حصہ مانگیں گے، علی امین گنڈا پور

پشاور، خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم وفاق سے خیرات نہیں بلکہ اپنا حصہ مانگیں گے۔

پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور خیبرپختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ساڈا حق اتھے رکھ یہ میرا نعرہ ہے، ہم وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے۔

قرآن پاک پر ہاتھ کر قسم کھاتا ہوں کہ میں جیتا ہوا تھا، شوکت بسرا

پارٹی شمولیت پر لیگل ٹیم معاملات رکھ رہی ہے اور پارٹی شمولیت کا حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی ہی کریں گے۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ معاشی بحران کو ختم کرنے اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دیے جائیں گے۔