اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,302FansLike
9,991FollowersFollow
566,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے، ذرائع

سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے، محسن نقوی پی سی بی کا عہدہ برقرار رکھیں گے۔

واضح رہے کہ محسن نقوی موجودہ حکومت قائم ہونے سے قبل نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر فائز تھے جبکہ اس وقت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

latest urdu news