اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,718FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ایف آئی اے نے سابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو طلب کرلیا۔

اینٹی کرپشن سرکل ایف آئی اے لاہور زون نے سابق چیئرمین واپڈا کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کے خلاف ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی شکایت پر انکوائری درج ہے۔

latest urdu news

واپڈا اتھارٹی پر ملکی خزانے کو 1452 ملین روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔

نوٹس میں ہدایت کی گئی ہے کہ دستاویزات اور شواہد کی روشنی میں اپنی پوزیشن واضح کریں۔