اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,271,428FansLike
10,067FollowersFollow
626,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ایف آئی اے نے اوور بلنگ کے معاملے پر لیسکو انجینئر کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اوور بلنگ کے معاملے پر لیسکو انجینئر کو طلب کرلیا۔

ذرائع لیسکو کے مطابق ایف آئی اے نے تمام سپرنٹنڈنٹ انجینئر کو آج 9 اپریل کو طلب کیا ہے جس میں ایس ایز کو اپنے سرکلز کا ریکارڈ ساتھ لانے ہدایت کی گئی ہے جب کہ ریکارڈ میں 2 سال کا اووربلنگ اور ڈیٹیکیشن بل ڈیٹا بھی شامل کرنے کا کہا گیا ہے۔

نازیباوڈیو وائرل کرنے کا معاملہ،ایف آئی اے نے دانیہ شاہ کو طلب کر لیا

ذرائع نے مزید بتایا کہ لیسکو افسران نے ایف آئی اے سے عید کے بعد پیش ہونے کا وقت مانگا ہے، لیسکو افسران نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بعض افسران نے عید منانے کیلئے شہر سے باہر جانا ہے، ایف آئی اے حکام جان بوجھ کر ماحول خراب کر رہے ہیں، ایف آئی اے حکام پہلے ہی تمام ریکارڈ چیک کر چکے ہیں۔