اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,271,428FansLike
10,067FollowersFollow
626,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ملک کے ایک حصے سے چاند نظر آنے کی شھادت موصول

 

کوئٹہ ، کراچی کے بعد ایک اور شہرسے عید کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوگئی ہے۔

بلوچستان میں آج عید کا چاند نظر آنے کےقوی امکانات ہیں

بلوچستان کی زونل کمیٹی کے مطابق کوہلو میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی ہے تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کیجانب سے کیا جائے گا۔