سائفر کیس: رواں ہفتے فیصلہ آنے کا قوی امکان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی، رواں ہفتے سماعت مکمل کیے جانے اور اس پر فیصلہ آنے کا امکان ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا

ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیجانب سے سلمان صفدر، عثمان ریاض گل و دیگر جبکہ ایف آئی اے پراسیکیوشن ٹیم میں حامد علی شاہ، ذولفقار نقوی، نعیم اقبال و دیگر عدالت میں پیش ہونگے اسکے علاوہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بھی عدالت کے روبرو پیش ہونگے۔