اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,113FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سندھ رینجرز کے اختیارات میں 77 روز کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے 3 مئی کو سمری وزارت داخلہ کو ارسال کی تھی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں توسیع 4 مئی 2016 ءسے کی گئی ہے۔