اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان سے ترکی جانے والوں کی تعداد میں کمی نہیں ہوئی، ترکش ایئرلائنز کا آپریشن جاری ہے: جنرل منیجرایئر لائنز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ترک سفیر کی میڈیا بریفنگ کے موقع پر پاکستان ترکش ائر لائنز کے جنرل مینیجر یو نس مرٹ نے بتایا کہ ترکش ائیر لائنز کا اپریشن مکمل طورپر جاری ہے جبکہ ”کو“والی رات پاکستان سے صرف 2فلائٹس منسوخ ہوئیں اور حیرت انگیز طورپر پاکستان سے ترکی سفر کرنے والوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی انہو ں نے بتایا کہ ترکش ائیر لائن گزشتہ 6سال سے لگاتار یورپ کی بہترین ائیر لائن کا درجہ لئے ہوئے ہے ، ترکش ائیر لائنز کے جہاز دنیا میں سب سے زیادہ 290منازل پر پہنچتے ہیں۔