اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,684FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈیرہ مراد جمالی میں تخریب کاری کابڑا منصوبہ ناکام

ڈیرہ مراد جمالی: ایف سی اہلکاروں کی جانب سے میر حسن روڈ پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے 10 کلو گرام بارودی مواد برآمد کرلیا۔ ڈیرہ مراد جمالی میں ایف سی کے اہلکاروں کی جانب سے میرحسن روڈ پرتخریب کاری کا بڑامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے نصب کیا جانے والا 10 کلو گرام بارودی مواد برآمد کر لیا گیا۔ایف سی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ بارودی مواد کو تحویل میں لے لیا گیا ہے جب کہ علاقے میں ناکہ بندی کر کے گرفتاری کے لیے آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔