اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,433FansLike
9,991FollowersFollow
566,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اداکارہ میرا کا نیا چٹکلا، عمران خان کے جلسے میں شرکت سے بہتر ہے کہ عوام میری فلم دیکھ لیں

کراچی(شوبز ڈیسک) اداکارہ میرا اپنے منفرد بیانات اور ٹوٹی پھوٹی انگریزی کی وجہ سے خبروں میں رہنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں اور اس بار لولی ووڈ اداکارہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جلسے میں شرکت سے بہتر ہے کہ عوام میری فلم دیکھ لیں۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ عمران خان کے جلسوں میں جانے سے بہتر ہے کہ عوام ان کی نئی آنے والی فلم ’’ہوٹل‘‘ دیکھ لیں کیونکہ یہ فلم انٹرٹیمنٹ سے بھرپور ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ڈرامہ اور فلم میں بہت فرق ہے اس لئے فلم کو فلم کی طرح نظر آنا چاہیئے، ٹی وی پر ڈرامے سے بہتر ہے کہ آپ فلم میں کام کر لیں۔