اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ایم کیوایم کے قائد پارٹی قیادت سے دستبردار ہوگئے ہیں

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیوایم کے قائد پارٹی قیادت سے دستبردار ہوگئے ہیں،پارٹی کے تمام معاملات فاروق ستار دیکھیں گے۔ذرائع کے مطابق قائد ایم کیوایم الطاف حسین نے ایک بار پھر پارٹی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔جس کے بعد پارٹی کے تمام معاملات فاروق ستار دیکھیں گے۔