اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,719FansLike
9,986FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھارت نے اپنے ایٹمی ہتھیار پاکستانی سرحد کے قریب منتقل کر دیئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سواروپ نے گزشتہ روز کہا کہ پاکستان کے بڑھتے ہوئے جوہری ہتھیار، علاقائی و عالمی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔ اس سے قبل اسلام آباد نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار بھارت کے مقابلے میں صرف دفاعی نوعیت کے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بھارت نے کچھ ایٹمی ہتھیار پاکستان کی سرحدوں کے قریب منتقل کر دیئے ہیں۔