اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان کو تحمل سے سننے کا شکریہ:شاہ محمود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور عمران خان کے خطاب کو تحمل سے سننے پر مسلم لیگ ن سمیت تمام جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے درخواست کی کہ دوسری اپوزیشن جماعتوں کے رہنماﺅں کو خطاب کا موقع دیا جائے جسے سپیکر قومی اسمبلی نے مسترد کردیا۔