اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,155FansLike
9,985FollowersFollow
564,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان بھر میں شدید گرمی:سکھر میں درجہ حرارت50ڈگری سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کے روز پاکستان میں گرمی عروج پر پہنچ گئی سب سے زیادہ درجہ حرارت سکھر میں رہا جہاں پرگرمی کا زور 50ڈگری سنٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ ۔ دوسرے شہروں میں سہ پہر4 بجے کی خبروں کے مطابق تربت48، نواب شاہ 47، حیدرآباد اور ملتان میں 46، لاہور، فیصل آباد میں 45، سیالکوٹ میں 43 اور پشاور میں 42 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔