اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

فیصل آباد: جلسے میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کی پولیس سے بدتمیزی،ڈی ایس پی کو دھکے مار کر سٹیج سے اتار دیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں کرپشن کے خلاف جلسے میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کی پولیس سے بدتمیزی،ڈی ایس پی کو دھکے مار کر سٹیج سے اتار دیا۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی بھی اپنی حلیف جماعت کے طرز عمل کی پیروی کرنے لگی ،فیصل آباد میں کرپشن کے خلاف جلسے میں پولیس اہلکارں سے بدتمیز ی کرنی شروع کردی،جماعت اسلامی کے کارکنوں نے پولیس پر دھاوا بول دیا ،پولیس اہلکاروں کو سٹیج سے دھکے مار کر اتا دیا گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکنوں نے مسلح شخص کو حراست میں لینے پر ڈی ایس پی کو دھکے دیے ہیں،ڈی ایس پی گلبرگ کی وردی بھی پھٹ گئی ہے۔