ایف سی اہلکاروں کی مدت ملازمت21 سال کرنے کی تجویز دی ہے: کمانڈنٹ ایف سی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری لیاقت علی نے کہا ہے کہ ایف سی اہلکاروں کی مدت ملازمت 21 سال کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ لیاقت علی نے کہا کہ شب قدراورپشاورمیں کوئیک رسپانس فورس کی تربیت جاری ہے۔جبکہ حکومت نے فنڈز کے مسائل بھی جلدحل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔