اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے صدیق الفاروق کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

پیرس(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے صدیق الفاروق کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاوق کے جواں سال بیٹے گزشتہ روز انتقال کر گئے ہیں۔ان کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین چوہدری شاہین اختر، صدر چوہدری ریاض پا پا۔ جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم، سینئر نائب صدر راجہ منظور حسین جنجوعہ۔ نائب صدر راجہ یعقوب، آرگنائزر چوہدری تاج دین سکھیرا۔ سیکرٹری انفارمیشن زاہد مصطفی اعوان اور دوسرے لیگیوں نے صدیق الفاروق اعوان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔بیٹے کی وفات کا صدمہ برداشت کرنے کے لئے اللہ تعالی کے حضور دعا کی ہے۔