اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,186FansLike
9,993FollowersFollow
566,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لاہور میں قومی کانفرنس برائے ادب اطفال جاری، امجد اسلام امجد سمیت نامور لکھاریوں کی شرکت

لاہور(سٹاف رپورٹر) لاہور کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں بچوں کے ادیبوں کیلئے قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ دن دو بج کر چالیس منٹ تک کانفرنس کے دو سیشن مکمل ہو چکے ہیں اور کھانے کا وقفہ چل رہا ہے۔ کانفرنس میں نامور ادیب اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد سمیت ملک کے نامور لکھاری شرکت کر رہے ہیں ۔ امجد اسلام امجد نے اپنے مقالہ میں ڈرامہ نویسی کے اصول و قواعد پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ کانفرنس کے منتظم شعیب مرزا کا کہنا ہے کہ اگلی بار بین الاقوامی کانفرنس برائے ادب اطفال کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کانفرنس کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ اسے یو ٹیوب ویڈیو چینل کے ذریعے لائیو نشر کیا جا رہا ہے۔ کڈز آن لائن ٹی وی کے چینل سے براہ راست اس کانفرنس کی کوریج دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں
https://www.youtube.com/user/kidstvonline/live