اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,827FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ملا ہیبت اللہ کونئے طالبان امیربنانے کا فیصلہ نہیں ہوا :طالبان ترجمان

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک )ترجمان افغان طالبا ن ذبیح اللہ مجاہد نے کہاہے کہ فیس بک پر نئے طالبان امیر ملا ہیبت اللہ سے منسوب بیان کی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کا بیا ن جعلی ہے ،انہوں نے کوئی آڈیو یا تحریری بیان جاری نہیں کیا ۔واضح رہے کہ ملا ہیبت سے منسوب بیان میں کسی امن مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا ذکر کیا گیا ہے۔