اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک میں رمضان المبارک کا چاند 6جون کو نظر آنے کا امکان

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا چاند 6جون بروزپیر نظر آنے کا امکان ہے اس طرح پاکستان میں پہلا روزہ 7جون بروز منگل کو ہوگا۔دنیا نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند رات ساڑھے آٹھ بجے تک دیکھا جاسکے گا جبکہ اس دن غروب آفتاب کا وقت سات بج کر 37منٹ ہوگا۔محکمہ موسمیات نے یہ امکان بھی ظاہر کیا ہے کہ اس بار ملک بھر میں رمضان المبارک ایک ہی روز شروع ہوگا۔