اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,399FansLike
9,985FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آرمی چیف ہیں تو وزیراعظم کا کیا فائدہ؟ شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر آرمی چیف نے امریکی سفیر کو طلب کر کے احتجاج کرنا ہے تو وزیراعظم کا کیا فائدہ؟ وزیراعظم صرف فوٹو سیشن کیلئے رہ گئے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ قوم ٹی او آر کیلئے بنائی پارلیمانی کمیٹی کی طرف دیکھ رہی ہے، کمیٹی کو جلد از جلد ٹی او آر تشکیل دینے چاہئیں،ہم نے اپوزیشن جماعتوں سے واضح کر دیا ہے کہ اگر پارلیمانی کمیٹی میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا تو چھوڑیں پھر حتمی فیصلہ سڑکوں پر کریں گے، انہوں نے کہا کہ ٹی او آر کی حتمی منظوری ’ہم‘ نے دینی ہے، اپوزیشن نے جو مطالبات پیش کئے تھے وہی مطالبات ٹی او آر میں شامل کئے جائیں گے