اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کراچی :رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، ٹارگٹ کلر سمیت 2 ملزم گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ٹارگٹ کلر سمیت 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ کارروائیاں گلشن اقبال، اورنگی ٹاؤن، گڈاپ، بلدیہ ٹاؤن، سائٹ اور کیماڑی ٹاؤن میں کی گئیں جس دوران ٹارگٹ کلر سمیت 2 ملزمان گرفتار کئے گئے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق گرفتار ملزموں کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے۔