اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,399FansLike
9,985FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف کارروائیاں 250 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 4ملزم گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 3 مختلف کارروائیوں میں 250 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر کے 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق 2 کارروائیاں لیاری جبکہ ایک جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کی گئی جس دوران ہیروئن، افیون اور چرس پر مشتمل 250 کلوگرام سے زائد کھیپ برآمد کر کے 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔