اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,302FansLike
9,991FollowersFollow
566,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ گھٹنے کے ایم آر آئی کیلئے کراچی پہنچ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ گھٹنے کے ایم آر آئی کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قوم میرے صحت کیلئے دعا کرے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد حفیظ کراچی کے مقامی ہسپتال میں چوتھی گھٹنے کا ایم آر آئی کرائیں گے۔ ان کاکہنا تھا کہ وہ کرکٹ میں جلد واپسی چاہتے ہیں، قوم ان کی صحت یابی کیلئے دعا کرے۔ واضح رہے کہ محمد حفیظ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں اور انہوں نے ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ بنانے کیلئے سلیکشن کمیٹی کو انجری کے بارے میںکچھ نہیں بتایا تھا۔