اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,827FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سری لنکا 22 برس میں پہلی بار سیریز میں دو بار فالوآن کی خفت سے دوچار

چیسٹرلی اسٹریٹ(سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کو 22 برس میں پہلی مرتبہ ایک سیریز میں دو مرتبہ فالو آن کی خفت سے دوچار ہونا پڑا، اس سے قبل1994میں بھارت سے سیریز میں ایسا ہوا تھا۔انگلینڈ کی جانب سے کسی ٹیم کو ایک سیریز میں دو مرتبہ فالوآن کرانے کا 2010 کے بعد پہلا موقع ہے، تب بنگلہ دیش کے خلاف ایسا کیا تھا۔سری لنکا کی پہلی اننگز کا اسکور 101 چیسٹر لی اسٹریٹ میںکسی ٹیم کا دوسرا کم ترین مجموعہ ہے، زمبابوے کی ٹیم یہاں پر 2003 میں صرف 94 رنز پر آئوٹ ہوچکی ہے۔