اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,871FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بلاول بھٹو کی نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل

میر پور(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر پور میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف شدیدعلیل ہیں۔ میری دعا ان کے ساتھ ہے اور رہے گی۔میری گزارش ہے کہ تمام پاکستانی ان کیلئے خصوصی دعا کریں۔میری نواز شریف سے درخواست ہے کہ ہماری باتوں کو دل پر نہ لیا جائے۔ہمارے کسی سے ذاتی اختلافات نہیں۔انہوں نے مجمع سے نعرے لگائے کہ مودی کے یار کو کرپشن کے سردار کو ایک دھکا اور دو۔