اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

آگاہی صفائی مہم ، کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کا عملی مظاہرہ

وزیرآباد(ویب ڈیسک )انجمن طلباء اسلام اور عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام آگاہی صفائی مہم کے دوسرے مرحلہ میں نوجوانوں نے علاقہ میں جھاڑو دیکر کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کا عملی مظاہرہ کیا ۔ اس موقع پر اسد علی عطاری و دیگر نے کہا کہ اسلام میں صفائی کے معاملات پر زور دیا گیا ہے ۔