اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

مری میں رشتے کے تنازع پر5افراد نے 19سالہ لڑکی کو جلا دیا

اسلام آباد(مری مانیٹرنگ ڈیسک)مری میں رشتے کے تنازع پر لڑکی کو جلا دیا گیا جس کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق مری کے علاقے میں رشتے کے تنازع پر5افراد نے 19سالہ لڑکی کو زندہ جلا کر کھائی میں پھینک دیا ۔متاثرہ خاتون سکول ٹیچر تھی جسے اہل خانہ نے انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔