اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,113FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

محتسب پنجاب نے ریٹائرمنٹ سے چند ماہ پہلے استعفیٰ دے دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی محتسب پنجاب جاوید محمود نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ، جاوید محمود تقریباً ساڑھے تین سال سے محتسب پنجاب کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔ اس سے قبل وہ چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدے پر تعینات تھے۔ اپنی ریٹائرمنٹ سے چند ماہ قبل جاوید محمود کے استعفیٰ نے کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔لیکن جاوید محمود کی طرف سے ابھی تک استعفیٰ کی وجہ ذاتی مصروفیت بتائی جا رہی ہے۔