اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,081FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شاہ رخ خان گرفتار، اپنی ماں کے قتل کا اعتراف کر لیا

حیدرآباد(ویب ڈیسک) بدبخت بیٹے ملزم شاہ رخ خان نے4روزقبل اپنی بیوہ والدہ کوقتل کرنے کا اعتراف کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق بدبخت بیٹے ملزم شاہ رخ نے4روزقبل اپنی بیوہ والدہ کوقتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے، عدالت نے آئندہ سماعت میں ملزم کااعترافی بیان پیش کرنےکاحکم دے دیا ہے۔عدالت نے ملزم کو3روزہ تفتیشی ریمانڈپرپولیس کے حوالے کردیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے عدالت میں خاتون کوقتل کرنے کااعتراف کرلیا ہے۔واضح رہے کہ حیدرآباد میں دادن شاہ کالونی میں
گھرسے خاتون کی لاش ملی تھی جس کے الزام میں اس کے بیٹے کو گرفتار کرکے عدالت پیش کیا گیا تھا
“گلی گلی میں شورہےآصف زرداری چور ہے”۔۔۔پیپلز پارٹی کےسینئررہنما نےبھی نعرہ لگادیا