اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,222FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاک سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے:آرمی چیف

اسلام آباد(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاک سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ،دہشتگرد جہاں ملیں گے انہیں ماریں گے ۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے ایوان صدر میں فلسطین کے صدر محمود عباس کے اعزاز میں دیے جانے والے عشائیے میں شرکت کی اس موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے ،دہشتگرد جہاں ملیں گے انہیں وہیں ماریں گے ،آپریشنز کے بعد دہشتگردوں کو کسی صورت واپس نہیں آنے دیں گے اور دہشتگردی کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے ۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو نظر بند کر دیا گیاہے۔جس پر حافظ سعید کی جانب سے عدالت میں جانے کا اعلان کیا گیاہے۔