اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,407FansLike
9,997FollowersFollow
567,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جوش اور حب الوطنی سے بھرپور پاکستان سپر لیگ کا آغاز واربرٹن میں شاندار جشن کیساتھ ہو گا

واربرٹن (عثمان سندرانہ سے)جوش اور حب الوطنی سے بھرپور پاکستان سپر لیگ کا آغاز واربرٹن میں شاندار جشن کیساتھ ہو گا۔ وائس چیئرمین چوہدری محسن اقبال بگڑ کیک کاٹیں گے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا میچ واربرٹن کے شہری مین بازار واربرٹن میں بڑی سکرین پر دیکھیں گے۔تمام تر ا نتظامات بھی مکمل کر لئے گئے۔