اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,066FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

خانیوال کے قریب تیز گام میں آگ لگ گئی

خانیوال (ملک جاوید وینس سے) خانیوال چک 79 کے قریب تیز گام کے کھانے والے ڈبے میں آگ لگ گئی۔ اہل علاقہ نے ٹرین کے ڈبے میں لگی آگ پر قابو پایا۔ ریسکیو 1122 بھی موقعہ پر پہنچ گئی اور ٹرین سے مسافروں کو باہر نکال دیا۔ اس آگ میں 8 افراد معمولی زخمی ہوئے ۔ MTL-01 MTL-02 MTL-03 MTL-04 MTL-06