اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,443FansLike
9,987FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کو متحدہ قائد کی کمی محسوس ہو رہی ہے: مراد شاہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیہون شریف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے ایک تیر سے دو شکار کئے۔ وزیر اعلیٰ نے ایم کیو ایم اور پی ایس پی پر متحدہ بانی کے نقش قدم پر چلنے کا الزام لگا دیا، بولے متحدہ کے وائٹ پیپر میں صرف نفرتیں ہیں۔ مراد علی شاہ نے سندھ میں اغواء برائے تاوان کی وارداتوں سے انکار کیا اور کہا کہ آصف زرداری کے دوستوں کی گمشدگی کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا پر آئی جی کی تبدیلی کو ایشو بنانے کا الزام بھی لگا دیا اور کہا کہ افسران آتے جاتے رہتے ہیں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔