اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,066FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، زمین میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کو سکیورٹی اداروں نے تباہی اور بد امنی پھیلنے سے بچاتے ہوئے گراؤنڈ میں چھپائے گئے اسلحہ کو برآمد کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی اداروں نے کراچی کے علاقے عزیز آباد کی لال قلعہ گراؤنڈ میں اڑھائی گھنٹے تک سرچ آپریشن کرتے ہوئے زیر زمین چھپائے گئے اسلحہ کو برآمد کرلیا ہے اور یہ آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا۔سکیورٹی حکام کے مطابق برآمد کیا گیا اسلحہ ایک عسکری گروپ نے شہر میں دہشتگردی اور بدامنی پھیلانے کیلئے چھپایا تھا۔