اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لاہورکی مصروف شاہراہ پرلیڈی ڈاکٹر نےاودھم مچائےرکھا

لاہور(ویب ڈیسک) ہربنس پورہ کے علاقہ میں کار سوار لیڈی ڈاکٹرنے 12سالہ لڑکے کو کچل کر زخمی کر دیا اور فرار ہونے کی کوشش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقہ میں کار سوار لیڈی ڈاکٹرنے 12سالہ لڑکے کو کچل کر زخمی کر دیا اور فرار ہونے کی کوشش کی۔جس پر لوگوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے جبکہ امدادی ٹیموں نے زخمی حمزہ کو طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے علاوہ ازیں خاتون ڈرائیور تھانے میں پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دیتی رہی جبکہ زخمی حمزہ کی ہسپتال میں حالت نازک نازک بتائی جاتی ہے ۔