اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کراچی کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)میئرکراچی وسیم اختر نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذکردی جبکہ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اختر کا کہنا تھا کہ چکن گونیا،کانگو بخار،نیگلیریا اورڈینگی بخار سے بچاو¿ کے لئے اقدامات کیے جائیں۔وبائی امراض کے لیے علیحدہ سے وارڈز اوربستروں کا انتظام کیا جائے جبکہ چکن گونیا کے علاج کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔