اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کمی کردی گئی

اسلام آباد(بزنس ڈیسک)مارکیٹنگ کمپنیوں نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سطح پر ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں بھی قیمت میں کمی کردی گئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت50 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 200 روپے تک کم ہوگئی ہے۔شہر قائد میں ایل پی جی 80 روپے فی کلو جبکہ گھریلو سلنڈر910 روپے میں دستیاب ہوگا۔ملک کے مختلف شہروں میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 970 روپے ہوگی اور فی کلو ایل پی جی 85 روپے میں دستیاب ہوگی۔