اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,302FansLike
9,999FollowersFollow
568,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آرمی چیف سے جرمنی کی نمائندہ خصوصی کی ملاقات،خطے میں امن کیلئے پاک فوج کے کردار کو سراہا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی ہے اور خطے میں امن کیلئے پاک فوج کے کردار کو سراہاہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے جرمنی کی نمائندہ برائے پاک افغان سبین سپرواسر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاک افغان بارڈر مینجمنٹ اور دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔